
Evaluating a Marriage Proposal
رشتے کا جائزہ
A new rishta has come, and you want to know if it carries real Barkat before saying yes. We perform Istikhara on your behalf, with complete sincerity, to seek Allah's choice on whether this proposal is right for you.
کوئی نیا رشتہ آیا ہے اور آپ جاننا چاہتے ہیں کہ اس میں واقعی برکت ہے یا نہیں۔ ہم پوری خلوصِ نیت سے آپ کی جانب سے استخارہ کرتے ہیں تاکہ اس رشتے کے بارے میں اللہ پاک کی پسند معلوم ہو سکے۔





