
Online Istikhara
آن لائن استخارہ
Whenever you feel confused about a life choice, asking Allah for guidance brings true peace. We are here to perform Istikhara for you with sincerity, helping you find clarity and comfort in His will.
جب زندگی کے کسی فیصلے میں الجھن ہو اور راستہ سمجھ نہ آ رہا ہو، تو اللہ پاک کی بارگاہ سے رہنمائی مانگنا ہی سب سے بہترین حل ہے۔ ہم پوری توجہ اور اخلاص کے ساتھ آپ کے لیے استخارہ کریں گے تاکہ آپ کا دل مطمئن ہو سکے۔







